Official Web
Browsing Category

Uncategorized

تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ساوتھمپٹن:پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  بائیو سکیور ماحول میں کھیلی جانے والی سیریز کا تیسرا معرکہ ساوتھمپٹن میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلش ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے ٹاس جیت…

جی میل، گوگل ڈرائیو میں خرابی، صارفین کی شکایتوں کا انبار

امریکا، بھارت سمیت مختلف ممالک سے صارفین کی جانب سے شکایت کی جارہی ہے کہ انہیں جی میل، گوگل ڈرائیو اور گوگل میٹ کو استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق گوگل صارفین نے شکایت کی ہے کہ وہ جی…

توشہ خانہ ریفرنس؛ نوازشریف نے اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست واپس لے لی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل عدالت عالیہ کے…

ارطغرل غازی نے بیمار پاکستانی بچوں کی خواہش پوری کردی

کراچی: ترک اداکار اینگن التان دزیاتن پاکستان میں ارطغرل غازی کے نام سے مشہور ہیں نے گزشتہ روز تین پاکستانی بیمار بچوں کی خواہش پوری کی جو ان سے ملنا چاہتے تھے۔ پاکستان میں ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ نے کامیابی کے ریکارڈز توڑ دئیے ہیں اور…

دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیراعظم اور کشمیریوں کو مایوس کیا، شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیراعظم عمران خان اور کشمیریوں کو مایوس کیا۔ اسلام آباد میں کشمیر سے متعلق فن پاروں کی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں…

مائیکرو سافٹ اپنا پہلا فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا:  امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا سمارٹ فون بنا لیا ہے، اس موبائل فون کی خاص بات اس کا فولڈ ایبل ہونا ہے۔ خیال رہے کہ مائیکروسافٹ نے 2017 میں ونڈوز فون بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد اب یہ…

کرنٹ سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کیخلاف قتل کے کیس بنائے جائیں: چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کے الیکٹرک کے تفصیلی آڈٹ کا حکم دے دیا اور ساتھ ہی ریمارکس دیے کہ شہر میں کرنٹ لگنے سے جتنی ہلاکتیں ہوئی ان کے مقدمات میں سی ای او کے الیکٹرک کا نام شامل کیا جائے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف…

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی درخواستیں مسترد، 10 اگست کو فرد جرم عائد کی جائیگی

اسلام آباد: احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں نیب کے دائرہ اختیار کیخلاف آصف زرداری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پیر کے روز فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بریت…

وزیراعظم کو معاون رکھنے کا بھی اختیار نہ دیں تو نظام کیسے چلے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیراعظم کو کسی کو معاون رکھنے کا بھی اختیار نہ دیں تو نظام کیسے چلے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم کے دہری شہریت والے معاونین خصوصی کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست…