Official Web

شاہ محمود قریشی کو رہا کردیا گیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو جیل سے رہا کردیا گیا ۔

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا ۔