Official Web

اسحاق ڈار کی چینی وزیر خزانہ سے ملاقات ، پاک چین مالیاتی اور بینکنگ تعاون کو سراہا

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خزانہ سے ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم اور چین کے وزیر خزانہ نے پاک چین مالیاتی اور بینکنگ تعاون کو سراہا…

جج بننے کیلئے دوہری شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں: عدالت کا فیصل واوڈا کوجواب

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیا۔رجسٹرار آفس سے جاری جواب میں کہا گیا ہے کہ آئین پاکستان میں جج بننے کے لیے کسی اور ملک کی شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں ہے، کسی بھی وکیل سے ہائیکورٹ…

9 مئی مقدمہ: بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی کے مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن اسلام آباد میں درج مقدمے میں بریت کی…

اسحاق ڈار کی بطورنائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائردرخواست خارج

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کی ۔…

مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ملاقات کی ہے۔جاتی امراء میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نو منتخب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی، ملاقات میں صوبے…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج، وفاقی وزیر خزانہ مختلف رپورٹس پیش کریں گے

اسلام آباد:  قومی اسمبلی کا اجلاس آج سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہو گا، اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ مختلف رپورٹس پیش کریں گے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ساتویں این ایف سی ایوارڈ پر عملدرآمد کی ششماہی نگرانی رپورٹ ایوان میں پیش کریں…

عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

لاہور:  مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے کی کمی کردی گئی۔…

روس اور چین کی شراکت داری کے کامیاب مستقبل کے لئے ملکر کام کریں گے، روسی صدر پوتن

ماسکو(شِنہوا) روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کہا ہے کہ روس اور چین اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں وسیع ،یکساں اور باہمی مفید تعاون سے دونوں ممالک میں خوشحالی کو فروغ دے رہے ہیں۔ چین کے اپنے 2 روزہ سرکاری دورے سے قبل شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو…

جنوبی بحیرہ چین میں فریقین کے طرز عمل کے اعلامیے پر عمل درآمد سے متعلقہ 43 ویں مشترکہ ورکنگ گروپ کا…

13 سے 15 مئی تک چین اور آسیان ممالک نے تھائی لینڈ میں جنوبی  بحیرہ چین میں فریقین کے طرز عمل سے متعلق اعلامیے پر عمل درآمد سے متعلق 43 ویں مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد کیا۔ فریقین نے جنوبی بحیرہ  چین کی موجودہ صورتحال، مذکورہ اعلامیے  …

چین پر محصولات میں مزید اضافہ کرکے امریکہ غلطی کر رہا ہے: وزارت خارجہ

15 مئی کو وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے چین پر امریکہ کے نئے محصولات کے اعلان کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کا  جواب دیتے ہوئے کہا کہ  امریکہ اقتصادی اور تجارتی معاملات کو سیاسی رنگ دے رہا ہے اور چین پر محصولات میں مزید اضافہ کر رہا…