Official Web

سائفر کیس؛ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی۔عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں انہوں نے عدالت سے ضمانت پر رہا کرنے کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور:  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں نگران وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا…

جماعت اسلامی کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے کا اعلان

لاہور:  جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے کا اعلان کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے: جلیل عباس جیلانی

لندن:  نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا لندن آنے کا بنیادی مقصد دولت مشترکہ کی یوتھ منسٹرز…

پرویزالٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی کیخلاف توہین عدالت درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد:  سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے توہین عدالت…

منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 152 کلو ہیروئن اور چرس برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن  کرتے ہوئے 7 کارروائیوں میں 152 کلو منشیات برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے مطابق موٹر وے ٹول پلازہ کالا شاہ کاکو کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کے…

اسٹیٹ بینک نے ایکس چینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے ایکس چینج کمپنی کے اجازت نامے کو معطل کر دیا۔بینک دولت پاکستان نے میسرز رائل انٹرنیشنل ایکس چینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے اجازت نامے کو اسٹیٹ بینک کے قواعد اور ضوابط کی خلاف ورزی پر تاحکم ثانی فوری طور پر معطل کر…

پی آئی اے کا شیڈول معمول پر نہ آ سکا، 10 پروازیں منسوخ، متعدد میں تاخیر

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا شیڈول معمول پر نہ آسکا جس کے باعث آج بھی 10پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کی 10 پروازوں کے شیڈول میں رد و بدل کیا گیا اور اور کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ذرائع کے مطابق…

پشاور؛ سکھ اور مسیحی افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک

پشاور میں سی ٹی ڈی نے سکھ اور مسیحی افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد فقیر آباد بابا زیارت کے قریب چھاپہ مار کارروائی میں مارے گئے، دہشت گرد علما کی ٹارگٹ کلنگ اور دہشت…

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے جہاں اسلام آباد سمیت راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، بہاول پور سمیت پنجاب کے مختلف…