Official Web

اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں: نگران وزیراعظم

اسلام آباد:  نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کردہ بیان میں نگران وزیراعظم انوار الحق…

سائفر کیس؛ عمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی…

نئے چیف جسٹس قاضی فائز سپریم کورٹ پہنچ گئے، گارڈ آف آنر لینے سے انکار

اسلام آباد:  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پہنچ گئے اور انہوں نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کرتے ہوئے پولیس کو اپنی ذمہ دل جمی سے ادا کرنے کی ہدایت کردی۔…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکریٹ ایکٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات نہ کروانے پر سماعت سیکریٹ عدالت کے جج…

سرکاری نرخ سے زائد قیمتوں پر اشیائے خوردونوش کی فروخت جاری

کراچی: شہر بھر میں سرکاری نرخ سے زائد قیمتوں پر اشیائے خور و نوش کی فروخت جاری ہے۔پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیرفعال مجسٹریٹس منظر عام سے غائب ہیں، گراں فروشوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نام پر منافع خوری کا بازار گرم کررکھا…

چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع

اسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع ہو گیا۔فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز موجود ہیں، اجلاس کے بعد فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کرے گی۔فل کورٹ…

پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے: منیر اکرم

اسلام آباد:  اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔اپنے ایک بیان میں منیر اکرم کا کہنا تھا کہ اس وقت دنیا کو کئی سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جنگوں کے…

ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے کیساتھ بارش سے موسم خوشگوار

لاہور:  پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، ساندہ، اسلام پورہ، اچھرہ اور کینال کے اطراف میں بادل برسے، فیروز پور روڈ، کلمہ چوک،…

اب عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا: شہبازشریف

لندن: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ اب عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا۔سابق وزیراعظم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور کہا امید ہے کہ…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال رات بارہ بجتے ہی چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے جس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج نئے چیف جسٹس کے عہدے کا…