Official Web

اسرائیل اور فلسطین بارے پاکستان کی پوزیشن آج بھی وہی ہے جو کل تھی، نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ فلسطینیوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، اسرائیل اور فلسطین کے بارے میں پاکستان کی پوزیشن کل بھی وہی تھی آج بھی وہی ہے۔وزارت خارجہ میں پریس…

ن لیگ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں کو مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔درخواست میں مسلم لیگ ن کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایکٹ بننے سے پہلے آنے والی درخواستیں نہ ہی قابل سماعت ہیں…

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر، گلیاں، بازار سج گئے

لاہور، اسلام آباد:  ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر ہیں، شہر رنگ و نور میں ڈوبا ہوا جبکہ ہر سو درود و سلام کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد آمد ہے جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں…

پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن کے مقدمات میں ڈسچارج بارے درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن کے مقدمات میں ڈسچارج کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے اینٹی کرپشن مقدمات سے متعلق درخواست پر سماعت کی، دوران…

حلقہ بندیاں: الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں سہولت ڈیسک چھٹی کے دن بھی فعال ہونگے

اسلام آباد:  حلقہ بندیوں کے معاملہ پر الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں قائم کئے گئے سہولت ڈیسک مزید فعال کر دیئے گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق سہولت ڈیسک جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی کے باوجود کام جاری رکھیں گے، حلقہ بندیوں پر اعتراضات…

شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام لیکر جانیوالی باتوں میں صداقت نہیں: خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام لیکر جانیوالی باتوں میں صداقت نہیں ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا شہباز شریف سے متعلق خبریں گردش کرتی رہیں کہ وہ 2 روز…

اسٹیبلشمنٹ سے کیا ڈیل کرنی؟ نوازشریف 21 اکتوبر کو اپنا ایجنڈا دیں گے: محمد زبیر

کراچی:  مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے کیا ڈیل کرنی ہے؟ نوازشریف 21 اکتوبر کو اپنا ایجنڈا دیں گے۔رہنما مسلم لیگ (ن) محمد زبیر نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف، مریم نواز کی خواہش ہے سندھ کے…

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی؛ عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد: اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں عمران خان کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست گزار عبدالخلیل کاکڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اداروں کے خلاف توہین آمیز اور نفرت انگیز…

پارلیمنٹ قانون سازی کر دے تو اس پر عمل کرنا لازمی ہوتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب مقننہ قانون سازی کر دے تو اس پر عمل کرنا لازم ہوتا ہے، عدالت اور ہم سب کا کام پارلیمنٹ کے بنائے قانون پر عمل کرنا ہے۔انکم ٹیکس کمشنر کے ٹیکس کی تشخیص کے اختیار سے…

آشوبِ چشم کی وبا: پنجاب کے اسکول کل سے پیر تک بند رکھنے کا اعلان

آشوب چشم کی وبا کی وجہ سے پنجاب کے  نجی اور سرکاری  اسکول کل سے پیر تک بند رہیں گے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے 28 اور 30 ستمبر کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔29 ستمبر کو عیدمیلادالنبی کی…