Official Web

لاکھ بار بتاچکے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے: امریکا

واشگنٹن: امریکا نے ایک بار پھر واضح کیا ہےکہ وہ پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا۔امریکی محکمہ خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ہم رجیم…

مہمند ایجنسی؛ دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد

پشاور: مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔سکیورٹی اداروں اور پولیس نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا۔ آپریشن ضلع مہمند کے علاقے…

آئی ایم ایف نے انرجی سیکٹر میں اصلاحات اور استعداد میں بہتری کا مطالبہ کردیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری لانے کا مطالبہ کردیا۔آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات…

چین پاکستان کی قلیل مدتی معاشی مشکلات پر قابو پانے میں مدد کو تیار

اسلام آباد: چینی سفیر کا کہنا ہے چین پاکستان کی قلیل مدتی معاشی مشکلات پر قابوپانے کے لیے مدد کو تیار ہے۔اسلام آباد میں چین کے قومی دن کی تقریب سے خطاب میں چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہ سی پیک کے اپ گریڈڈ ورژن کی تعمیرکو تیار ہیں، سی…

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگانے کافیصلہ

اسلام آبادد: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے قومی خزانےکو سالانہ 185 ارب روپے سے زائد نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے سبب وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگانے کافیصلہ کیا ہے۔اسپشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن…

60 ڈالر فی بیرل تیل کا طویل مدتی معاہدہ، پاکستانی وفد 10 اکتوبر کو روس روانہ ہوگا

اسلام آباد: پاکستان چاہتا ہے روس 60 ڈالر فی بیرل قیمت کی حد کے اندر رہتے ہوئے تیل کا طویل مدتی  معاہدہ کرے، پاکستانی وفد اس مقصد کے لیے 10اکتوبر کو روس روانہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق ایف او بی کی قیمت ’’ فری آن بورڈ ‘‘ ہے جس کا مطلب ہے…

پاکستان کیخلاف سرحد پار حملے کرنے والے 200 عسکریت پسند گرفتار، طالبان

کابل: طالبان نے پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے والے 200 عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات گزشتہ ہفتے…

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس: عدالت نے فریقین سے تحریری جواب طلب کر لیا

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے 2017 کے دھرنے سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت، تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے بھی اپنی اپنی درخواست واپس لے لی۔چیف جسٹس قاضی فائز…

بے یقینی کی صورتحال روپے کی دوبارہ گراوٹ کا سبب بن سکتی ہے، نگراں وزیر خزانہ

کراچی: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ملک میں بے یقینی کی صورت حال روپے کی دوبارہ گراوٹ کا سبب بن سکتی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے نگراں وزیر خزانہ نے کہا کہ 17 اگست کو نگراں حکومت…

جعلی اکاؤنٹس و توشہ خانہ کیس: زرداری اور گیلانی احتساب عدالت طلب

اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا، آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو 24 اکتوبر…