Official Web
Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

ڈیٹا محفوظ کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ ایجاد

آسٹن: ٹیکساس یونیورسٹی کے ماہرین نے ڈیٹا محفوظ کرنے والا، دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ ایجاد کرلیا ہے جو دو جہتی (ٹوڈی) مٹیریئل سے بنایا گیا ہے اور اس کی جسامت ایک نینومیٹر کے برابر ہے۔ سائنسدانوں نے اسے ’ایٹم رِسٹر‘ کا نام دیا ہے، یعنی یہ ایک…

چاند سے مٹی کے نمونے لانے کے لیے چین کا ’روبوٹک خلائی مشن‘ روانہ

بیجنگ: چاند سے مٹی اور پتھروں کے نمونے جمع کرکے واپس زمین پر لانے کےلیے چین کا غیرمعمولی خلائی مشن ’’چانگ ای 5‘‘ آج علی الصبح روانہ کردیا گیا ہے۔ چالیس سال میں یہ چاند سے نمونے جمع کرکے لانے والا پہلا مشن بھی ہے۔ ’’چانگ ای 5‘‘ دو حصوں…

بھارت نے چین کی مزید 43 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی

بھارت نے چین کی مزید 43 موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت نے چین کو ایک مرتبہ پھر ویب پابندیوں کا نشانہ بناتے ہوئے علی بابا گروپ کی ایپلی کیشن علی ایکسپریس سمیت 43 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کی ہے جسے…

اسنیپ چیٹ سے ایک دن میں 10 لاکھ ڈالر کیسے کما سکتے ہیں؟

معروف سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ سے آپ ایک دن میں 10 لاکھ ڈالر کما سکتے ہیں مگر  اب آپ کے دماغ میں یہی سوال اٹھ رہا ہوگا کہ آخر کیسے؟ تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں، حال ہی میں اسنیپ چیٹ نے اپنی ایپ میں ایک نئے سیکشن کا اضافہ کیا ہے جس…

ایک لیٹر تیل کے برابر توانائی میں 10 ہزار کلومیٹر چلنے والی ریل کار

سویڈن: ایک لیٹرپیٹرول کے برابر برقی توانائی سے نصف دنیا کا چکر لگانے والی برقی کار کو دنیا کی سب سے باکفایت ریل کار قرار دیا گیا ہے۔ ایکسیمس فور نامی کار برقی قوت سے چلتی ہے اور ہر طرح سے ماحول دوست ہے۔ یہ کار سویڈن کے علاقے ڈیلسبو الیکٹرک…

شیاؤمی نے کم قیمت میں جدید فیچرز والے فونز پیش کر دیے

کورونا وائرس کے دوران سیلز میں ایپل کو پیچھے چھوڑنے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے کم قیمت میں زبردست فیچرز والے فونز پیش کر دیے۔ رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں شیاؤمی کی فروخت میں 45 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد چینی کمپنی سب سے…

پاکستان اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک پر مشتمل ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن قائم

پاکستان اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک پر مشتمل ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن قائم کر دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کی تجویز پر ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن میں شمولیت کی منظوری دے دی جس کے بعد 7 ممالک پر مشتمل ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن…

فیس بک میسنجر میں بڑی تبدیلی، ‘وینش موڈ’ کیا ہے؟

سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے اپنی میسنجر ایپ پر 'وینش موڈ' متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کی جانب سے حال ہی میں میسنجر ایپ پر 'وینش موڈ' متعارف کرایا ہے جس کے تحت کسی بھی صارف کی جانب سے کی…

ٹک ٹاک مسلسل چھٹی بار سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانیوالی ایپ بن گئی

پ سنکنگ کی معروف چینی ایپ ٹک ٹاک مسلسل چھٹی بار دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی نان گیمنگ ایپ بن گئی۔ امریکا اور بھارت میں پابندیوں کے باوجود بھی چینی لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کی مقبولیت میں اضافہ رک نہ سکا۔ موبائل ایپ کی درجہ…

منٹوں میں جہاز میں تبدیل ہونے والی زبردست کار

دنیا بھر میں متعدد ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے اُڑنے والی کار  بنانے کا تجربہ کیا جا رہا ہے اور اب حال ہی میں ایک ایسی کار کا تجربہ کیا گیا ہے جو صرف 3 منٹ کے اندر جہاز میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ سلوواکیا کمپنی گزشتہ 30 سالوں سے اُڑنے والی…