Official Web
Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

تاریخ میں پہلی بار ہوا سے انسانی ڈی این اے حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ

لندن: کوئن میری یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے اطراف سے انسانوں اور جانوروں کا ڈی این اے کشید کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس محتاط عمل میں چونکہ اطراف کی ہوا اور ماحول سے ڈی این اے نکالا جاتا ہے، اسے انوائرمینٹل ڈی این اے یا مختصراً ’ای ڈی…

اب کسی بھی شخص کو فیس بک پوسٹ تبصرے سے روکنا ممکن

کیلیفورنیا: فیس بک نے آپ کی پوسٹ پر کسی مطلوبہ شخص کا تبصرہ یا کمنٹس روکنے کا آپشن پیش کردیا، یعنی پوسٹ کے ساتھ ہی اسے جزوی طور پر طنزیہ جواب یا ہراساں کرنے سے باز رکھا جاسکتا ہے۔ فیس بک پر کھلاڑیوں اور دیگر شخصیات نے اس جانب اپنی توجہ…

سائنسدانوں نے انسانی دماغ بغیر تار کے کمپیوٹر سے منسلک کر دیا

واشنگٹن: امریکی سائنس دانوں نے انسانی دماغ پہلی بار بغیر تار کے کمپیوٹر سے منسلک کر دیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق براؤن یونیورسٹی کے انجینیئرنگ پروفیسر اور برین گیٹ کلینیکل ٹرائل کی سربراہی کرنے ولے محقق لی ہچ برگ نے میڈیا سے گفتگو…

فیس بک کے 50 کروڑ صارفین ہیکرز کے نشانے پر

نیویارک: فیس بک کے 50 کروڑ سے زائد صارفین کی معلومات ہیکرز کی ویب سائٹ پر موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بزنس انسائیڈر میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ایک لو لیول ہیکرز فورم پر 106 ممالک کے 533 ملین فیس بک صارفین کا ڈیٹا شائع کیا گیا جس…

فیس بک پر آگئے نئے فیچرز، اب نیوز فیڈ پر دیکھیں اپنی مرضی کا مواد

دنیا کی سب سے بڑی اور معروف ایپ فیس بک نے صارفین کے لیے نیوز فیڈ کو مزید کنٹرول کرنے والے نئے فیچرز متعارف کروادیے ہیں ۔ نئے فیچرز کے ذریعے صارف اپنی فیڈز کی الگورتھم رینکنگ کو بند کرسکتے ہیں اور نیوز فیڈ پر اپنی پسند کا مواد دیکھ سکتے…

گوگل کا کوکیزکی جگہ ’FLoC‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

گوگل نے کوکیز کی جگہ ’FLoC‘ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے اپنے ویب براؤزر ’کروم ‘ میں تھرڈ پارٹی کوکیز سپورٹ کے خاتمے پر کام شروع کردیا ہے۔ رواں سال کے اختتام تک کروم براؤزر اشتہاری نیٹ ورکس کو آپ کی مشینز (…

صرف 90 دن میں ختم ہوجانے والا، لکڑی سے بنا پلاسٹک

نیویارک: اگرچہ ماحول دوست پلاسٹک بنانے کے کئی طریقے زیرِ غور ہیں لیکن محض لکڑی کے برادے سے ایسا بایو پلاسٹک بنایا گیا ہے جو تین ماہ کے اندر گھل کر ختم ہوجاتا ہے اور عام پلاسٹک کی طرح ہزاروں برس تک ماحول میں موجود نہیں رہتا۔ پلاسٹک اس وقت…

نارنجی چہرے والی نئی مکڑی کوفلمی کردار’نیمو‘ کا نام دیدیا گیا

میلبورن: ایک شہری سائنسدان کو جنوبی آسٹریلیا کی آبگاہ میں ایک نئی قسم کی مکڑی دکھائی دی جس کا چہرہ شوخ نارنجی رنگ کا تھا۔ اس کی رنگت کو دیکھتے ہوئے اسے پکسار اینی میشن فلم ’فائنڈنگ نیمو‘ کی کلاؤن فِش ’نیمو‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح اس کا…

خبردار ! آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ چوری ہو سکتا ہے

عالمی سطح پر مقبول ترین میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو اکاؤنٹ چوری ہونے سے متعلق خبردار کردیا ہے ۔ واٹس ایپ کے ٹیکنیکل گروپ ویب بیٹا انفو کی جانب سےبذریعہ ٹوئٹ واٹس ایپ صارفین کو اکاؤنٹ چوری ہونے سے متعلق خبردار کیا گیا ہے ۔…

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر بہت جلد اپنی ایپ میں ایک نئے اور حیرت انگیز فیچر کو شامل کرنے جا رہا ہے ، جس کے ذریعے صارفین اپنی ٹائم لائن پر یوٹیوب ویڈیوز دیکھ سکیں گے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ نیا فیچر آنے کے بعد ، یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے کے لیے…