Official Web

کورونا وبا: آئی ایم ایف کی غریب ممالک کو رعایتی قرضے دینے کی منظوری

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے کوویڈ 19 سے متاثرہ غریب اور پسماندہ رکن ممالک کو رعایتی قرضے فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ کم آمدن والے ممالک کی مدد…

عیدالاضحیٰ پر قربانی میں 10 فیصد اضافہ، 450 ارب روپے کا ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ

اسلام آباد: پاکستان میں امسال عید کے موقع پر 450 ارب روپے کے لگ بھگ اقتصادی سرگرمیاں ہوئیں اور پچھلے سال کے مقابلہ میں دس فیصد زیادہ جانوروں کی قربانی کی گئی۔عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکولیشن آف ویلتھ میں اضافہ ہوا جو ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ہے ﺟﺲ سے…

انٹربینک میں ڈالر مزید مضبوط اور روپیہ کمزور ہوگیا

کراچی: نٹربینک میں ڈالر مزید مضبوط اور روپیہ کمزور ہوگیا ہے۔آج انٹربینک میں ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوکر 162 روپے کی سطح بھی عبور کرنے کے بعد انٹربینک میں دس ماہ کی بلند سطح  162 روپے 32 پیسے  پر بند ہوا ہے، جولائی 2021ء میں اب تک انٹربینک…

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سابق وزیر اعظم…

اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک 2 فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی

غزہ: اسرائیل میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس کے نزدیک فلسطینی نوجوانوں پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک اہلکاروں کی فائرنگ سے…

"ارتھ ڈے” کے حوالے سے یو ایس اے آئی ڈی کا ویبنار

رپورٹ ( ) امریکی ادارہ برائے بین الااقوامی ترقی یو ایس اے آئی ڈی نے حکومت پاکستان کے ساتھ شراکت داری میں توانائی کے منصوبوں پر کام کیا تاکہ پاکستان کے ماحولیاتی اور قدرتی وسائل کو فروغ دینے میں مدد مل سکے۔ پاکستان کے ساتھ جاری منصوبوں میں…

بنی نوع انسان کے تاریک لمحے میں چین کے غربت کے خاتمےکے ہدف کا حصول ایک روشن چراغ

صبح کے وقت ، جب آپ بیدار ہوتے ہیں اور کافی کا پہلا کپ اٹھاتے ہیں تو ، آپ یہ تصور بھی نہیں کرسکتے کہ کافی کی یہ خوشبو چائے کے آبائی وطن ، چین سے آرہی ہے ، اور اس کافی سے  چینی کسانوں کی تقدیر بدل رہیہے۔"  یہ اقتباس حال ہی میں مغربی سوشل…

فیس بک پر آپ کی تصویر پوسٹ ہونے پر خبردار کرنے والا سافٹ ویئر

 لندن: تیزی سے مقبول ہوتا ہوا فیس بک اپنے پلیٹ فارم پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) کا دائرہ وسیع کررہا اور اس ضمن میں ایک نئے فیچر پر کام ہورہا جو فیس بک پر کہیں بھی آپ کا چہرہ اپ لوڈ ہونے پر آپ کو مطلع کردے گا۔اس ضمن میں…