Official Web

چین نے روایتی انقلابی وسائل کے تحفظ کیلئے کیسزجاری کردیئے

بیجنگ(شِنہوا)چین کے اعلیٰ استغاثہ اور وزارت برائے سابق فوجی امور  نے اتوار کے روز انقلابی وسائل کے تحفظ کیلئے 14روایتی عوامی مفاد کے مقدمات جاری کردیئے ہیں۔ سپریم عوامی استغاثہ(ایس پی پی) کے سینئر استغاثہ ہو وی لی نے کہاہے کہ یہ کیسز…

چین کا صنعتی منافع پہلے پانچ ماہ کے دوران 83.4 فیصد بڑھ گیا

بیجنگ (شِنہوا) چین کی بڑی صنعتی کمپنیوں نے سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں مارکیٹ طلب کی بحالی اور کاروباری کارکردگی میں بہتری کے دوران اپنے منافع میں مستحکم توسیع برقرار رکھی ہے ۔ قومی شماریات بیورو (این بی ایس) کے سرکاری اعداد و شمار کے…

ایشیامیں چین کوامریکہ کا بڑا شراکت دار سمجھا جاتا ہے،سروے

ٹوکیو(شِنہوا)جاپان کی وزارت خارجہ کے ایک سروے میں انکشاف کیاگیا  ہے کہ امریکی رائے عامہ کے متعدد سرکردہ لوگ ایشیامیں ممالک کے تجارتی تعلقات کی بنیادپرچین کوامریکہ کا اہم شراکت دارسمجھتے ہیں۔ مقامی میڈیا نے رپورٹ کیاہے کہ دسمبر2020سے…

ہانگ کانگ کی آئندہ نسل خلابارے خواب پورے کرنے کیلئے تیار

ہانگ کانگ(شِنہوا)ہانگ کانگ میں قمری مٹی کی نمائش بارے مالیاتی مرکز میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں  مین لینڈکے اعلیٰ  خلائی سائنس دانوں نے اپنا دورہ مکمل کر لیا،اس دوران انہوں نے جا معات اور اسکولوں کا دورہ کیا اور نوجوان لوگوں کے اُڑنے کے…

چین نےمریخ محقق تیان وین-1 کی نئی ویڈیوز ، تصاویر جاری کردیں

بیجنگ (شِنہوا) چین کی قومی خلائی انتظامیہ (سی این ایس اے) نے اتوار کے روز ملک کے مریخ محقق  تیان وین-1 کی سرخ سیارے پر لینڈنگ اور  کھوج بارے نئی ویڈیوز اور تصاویر جاری کردی ہیں ۔ ان ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ لینڈنگ روور اپنا پیراشوٹ…

چین،چھنگ ڈومیں نیاہوائی اڈہ پروازوں کیلئےکھول دیاگیا

چھنگ ڈو(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوآن میں چھنگ ڈوتیان فو بین الاقوامی ہوائی اڈے نے سرگرمیاں شروع کردی ہیں جہاں سے سیچھوآن فضائی کمپنی کی پرواز اتوار کی صبح بیجنگ کیلئے روانہ ہوئی۔ مرکزی علاقہ چھنگ ڈو سے تقر یباً 50کلومیٹر دورواقع…

چین، شہری ہوا بازی صنعت کی مستحکم سرگرمیاں جاری

بیجنگ (شِنہوا) چین کے شہری ہوا بازی کے شعبے نے مئی میں ثابت قدمی سے اپنی کا رروائیاں برقرار رکھی ہوئی ہیں ۔ چین میں قائم شہری ہوا بازی کے اعداد و شمار کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ویری فلائیٹ کی جانب سے اس صنعت بارے جاری کردہ ایک رپورٹ…

چین ،ڈاک کے شعبے نے پہلے 5 ماہ میں مستحکم شرح نمو برقرار رکھی

بیجنگ (شِنہوا) چین کی ڈاک کی صنعت میں سال کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران کاروباری آمدن میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔ ریاستی پوسٹ بیورو کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس شعبے کی مشترکہ کاروباری آمدن مجموعی طور پر 502.24 ارب یوآن…

پاکستان کے حقیقی و موثر شرح مبادلہ انڈیکس میں بہتری

کراچی: پاکستان کی حقیقی موثر شرح مبادلہ (REET) ماہ جون کے دوران انڈیکس میں بہتری حاصل کرتے ہوئے 99 اعشاریہ آٹھ پانچ پوائنٹس پر پہنچ گئی ہے، جس کی بدولت اب ملک کو برآمدات میں فائدہ جبکہ درآمدات مزید مہنگی پڑیں گی اور اس کی وجہ دیگر…

تاریخ میں پہلی بار ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 25.1 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بار زر مبادلہ کے ذخائر 25 ارب 10 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ 16 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں اسٹیٹ…