Official Web

پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا: محسن نقوی

لاہور:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا۔ایف آئی اے لاہور آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کا گندم کے معاملے سے کوئی تعلق…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد:  سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے تاہم  دورے کے حوالے سے تاریخوں کو حتمی شکل دینے پر کام جاری ہے۔…

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 72 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

کراچی:  سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 859 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 72 ہزار 761 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔…

فرانسیسی وزیر اعظم نے چینی زبان میں "نی ہاؤ” کہہ کر چینی صدرشی کا خیرمقدم کیا

پیرس (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ فرانس کے سرکاری دورے پر پیرس پہنچے تو فرانسیسی وزیر اعظم جبرائل اٹال نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کرتے ہوئے چینی زبان میں "نی ہاؤ" کہا۔ ہوائی اڈے پر چینی اور فرانسیسی قومی پرچم لہرا رہے تھے۔ چینی رہنما…

ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کپتان ہیلی میتھیوز کی شان دار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو  سیریز کے پانچویں اور آخری  ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے جیت لی۔نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے 5…

پاکستان تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرے: ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ذاتی آمدن ٹیکس کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقات کےلیے برابر بنائے اور جنرل سیلز ٹیکس کے نظام میں موجود خرابیان دور کرے اور تمباکو کی صنعت کو ایک ہی پریمیم شرح پر ٹیکس وصول کیا جائے۔…

نوازشریف کا گندم بحران پیدا کرنے والوں کا احتساب کرنے کا فیصلہ

لاہور:  قائد ن لیگ نواز شریف نے گندم بحران پیدا کرنے والوں کو نشانے پر رکھ لیا، ملک میں گندم بحران پیدا کرنے والوں کا احتساب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،…

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد:  اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی،…

وزیر اعظم سے بلاول کی ملاقات، پنجاب، خیبرپختونخوا گورنرز کی تبدیلی پر اتفاق

اسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی اس موقع پر پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے نئے گورنرز لگانے جبکہ گورنر سندھ کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم…

ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

اسلام آباد: سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) سیاست دانوں اور ارکان پارلیمنٹ کو بھی سیاسی انتقامی کارروائیوں سے بچانے کیلئے پالیسی تیار کر  رہا ہے۔باخبر…