Official Web

ہانگ چو ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب 612 ملین سے زائد بار دیکھی جا چکی ہے

ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ہانگ چو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چائنا میڈیا گروپ نے دنیا بھر کے ناظرین کے لیے "فور کے" معیارات کی حامل بصری ضیافت پیش کی۔ اس کے علاوہ افتتاحی تقریب کو…

چھٹی چین- عرب ممالک ایکسپو کے شاندار نتائج

 چھٹی چین - عرب  ممالک ایکسپو کے نتائج  پیش کرنے  کے لیے پریس کانفرنس شہر اینگ چھوان  میں منعقد ہوئی ۔  بتایا گیا ہے کہ اس ایکسپو  نے  اقتصادی اور تجارتی تعاون کو اہمیت دیتے ہوئے  سرمایہ کاری، تجارت ، توانائی، زراعت اور دیگر روایتی شعبوں…

صدر شی جن پنگ کی چین ، جاپان اور جنوبی کوریا سربراہ اجلاس کی بحالی کیلئے حمایت

بیجنگ :  چین کے صدر شی جِن پِنگ نے جنوبی کوریا کے وزیرِ اعظم کو بتایا ہے کہ وہ کسی مناسب وقت پر چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے سالانہ سربراہی اجلاسوں کا انعقاد دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریائی…

ذہن سے یہ تصور نکال دیں گے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا۔ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں التوا نہ دینے سے متعلق اپنی رائے دیتے ہوئے کہا سپریم…

ٹِک ٹاک نے گوگل سرچ کی آزمائش شروع کر دی

بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک نے ایپلی کیشن میں گوگل سرچ کی آزمائش شروع کردی۔رواں ہفتے کے شروع میں ایپ محقق راڈو اونسیسکو نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک اسکرین شاٹ پیش کیا تھا جس میں ٹک ٹاک میں ٹاپک کی تلاش کے لیے گوگل سرچ کے ٹیب کو…

یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی

کیلیفورنیا، امریکا: یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کے لیے Youtube Create کے نام سے اپنی نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کے لیے یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create کو…

صبح میں ورزش کرنا وزن پر قابو رکھنے میں مدد دے سکتا ہے، تحقیق

ہانگ کانگ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صبح 7 بجے سے صبح 9 بجے کے درمیان ورزش کرنا وزن پر قابو رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔اگرچہ ورزش کے لیے مفید اوقات کے حوالے سے ماہرین میں اختلافِ رائے رہا ہے لیکن نئی تحقیق میں معلوم ہوا…

ای-سگریٹ نوجوانوں میں دمے کا خطرہ دوگنا کردیتی ہے

ٹیکساس: حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے کہا کہ اگرچہ ای سگریٹ میں عام سگریٹ کے مقابلے…

قومی اسکواڈ کو بھارت کیلئے ویزے آج جاری ہونے کا امکان

لاہور: قومی کرکٹ اسکواڈ کی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے ویزوں کا اجرا آج ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کو ویزے جاری کرنےکے لیے بھارتی سفارت خانےکو اپنی وزارت داخلہ سے این او سی آج مل جائے گا  جس کے بعد ویزے جاری کردیے…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست ضمانت پر ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد…