دس فروری کو چین کی ریاستی کونسل کے انسدادوبا کے مشترکہ میکانیزم کی پریسکانفرنس میں صحت عامہ کے قومی کمیشن نے کہا کہ کووڈ–۱۹ کے خلاف ویکسینیشن کا کام بخوبی جاری ہےاور نو فروری تک ملک میں کل 405.2 لاکھ ویکسینز لگائی جا چکی ہیں۔
ترجمان می فنگ نے کہا کہ حالیہ ہفتے میں متعلقہصوبوں میں وبا ئی صورتحال کو موثر طورپر کنٹرول لیا گیا ہے۔لیکن جشن بہار کی آمد کےموقع پر وبا پھیلنے کے خطرات میں اضافہ ہوگا ،ہمیں محتاط رہنا چاہیے ۔