Official Web
Browsing Category

تازہ ترین

کیپٹن صفدر گرفتاری؛ بلاول کا آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے تحقیقات کا مطالبہ

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ کل کے واقعے کی تحقیقات کروائیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

کیپٹن(ر)صفدر پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا سازش میں شامل لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کیپٹن(ر) صفدر پر جھوٹا کیس بنایا گیا تاہم معاملے کی تحقیقات ہوگی اور سازش میں شامل لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ن لیگ…

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت ایکشن کو یقینی بنایا جائے: وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن کا حکم دیتے ہوئے کہا ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے، ذخیرہ اندوزی پر قابو پا لیا تو صورت حال میں نمایاں بہتری آئے گی۔ اس سلسسلے میں…

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ شہباز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت احتساب لاہور میں ہوئی۔ نیب کی جانب سے شہباز شریف کے…

مزارِ قائد ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیپٹن (ر) صفدر ضمانت پر رہا

کراچی: ( شہر قائد کی سٹی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کر لی تھی۔ ضمناتی مچلکے جمع کرانے کے بعد انھیں رہا کر دیا گیا۔ کراچی سٹی کورٹ کی جانب سے کیپٹن…

اپوزیشن کو کسی قسم کی رعایت اب نہیں ملے گی، وزیر اعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم کی زیر صدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس  ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی اور وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں کو گائیڈ لائنز سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم کا…

بلیک میل کرنے کی بجائے ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو، مریم نواز کا چیلنج

کراچی: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ قریبی رشتوں کے ذریعے بلیک میل کرنے کی بجائے ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور اس کے بعد عدالت پیشی کے بعد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل…

2 ماہ میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کر دیا جائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 2 ماہ میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کر دیا جائے گا راولپنڈی میں کشمیری تنظیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیش کہتی ہے ہم جنوری میں جارہے ہیں، اصل ایجنڈہ سینٹ…

مزار قائد بے حرمتی کیس؛ سندھ پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا

کراچی: مزار قائد کی بے حرمتی کیس میں سندھ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑ کر ان کے شوہر اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر کو گرفتار کرلیا۔ مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں…

نواز شریف کی طلبی کیلئے اخبارات میں اشتہارات لگا دئیے گئے

اسلام آباد:  نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ العزیزیہ سٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی طلبی کے کیلئے اخبارات میں شتہارات لگا دئیے گئے۔ دونوں اشتہارات عدالتی احکامات کی روشنی…