Official Web

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے

لاہور:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کی قربانیوں اور ان کے حقوق کو اجاگر کرنے کیلئے عالمی یوم مزدور آج منایا جا رہا ہے۔محنت کشوں کیلئے منائے جانے والے دن بھی مزدور اس دن کی اہمیت سے بے خبر اپنے بچوں کی روٹی کے لیے کام میں جتا ہوا…

ملک کیلئے خون پسینہ بہانے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد:  صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔آصف علیاپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ محنت کش طبقے کو مہنگائی اور بے…

پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات قابل تعریف، تعاون جاری رہے گا: امریکا

واشنگٹن:  امریکا نے دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے اقدامات کی تعریف کر دی۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے مشترکہ سکیورٹی مفادات ہیں، دہشت گردی خطے کو غیر مستحکم کرتی ہے اس…

عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

لاہور:  مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے کی کمی کردی گئی۔…

پنجاب پولیس نے جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا،7اہلکارزخمی

تونسہ شریف:  پنجاب پولیس نے جھنگی چیک پوسٹ پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں نے 2 ماہ بعد ایک بار پھر جھنگی (حضرت عمر فاروق) پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا ، پنجاب پولیس کے پہلے…

اسرائیل رفح پر حملے سے باز رہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

جینیوا:  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کے جنوبی شہر رفح پر حملہ نہ کرے۔عرب میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ مطالبہ گزشتہ روز اس وقت کیا ہے جب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے رفح حملے…

امریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن: بھارت سے علیحدگی کی جدوجہد کرنے والی خالصتان تحریک کے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو امریکا میں قتل کرنے کی منصوبہ بندی میں نریندر مودی کے قریبی ساتھی  ملوث ہیں۔اس بات کا انکشاف عالمی شہرت یافتہ اور مستند ترین امریکی اخبار…

عدالت کی آزادی یقینی بنائینگے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے۔چیف جسٹس…

غیر شرعی نکاح کیس: جج پر عدم اعتماد کی بنیاد پر کیس ٹرانسفر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: عدالت نے عدت میں نکاح کیس میں شکایت کنندہ خاور مانیکا کی سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کی بنیاد پر کیس ٹرانسفر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر…

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے کوئی شواہد نہ ملنے پر دعویٰ مسترد کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کے باعث میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی،…