Official Web

امریکی اسکالرز کا دعویٰ ہے کہ ” ریاستہائے متحدہ امریکہ” ریاستہائے پابندیاں ” بن گیا ہے، جس پر چینی وزارت خارجہ کا تبصرہ

حال ہی میں ، امریکہ کی ٹفٹس یونیورسٹی کے پروفیسر ،ڈینیل ٹریناز  نے ڈپلومیسی میگزین میں ایک مضمون شائعکیا ، جس میں  امریکی حکومت پر کڑی تنقید کی گئی ہے کہوہ معاشی جبر اور معاشی تشدد کا غلط استعمال کرتی ہے ، اور سفارتی مسائل کو حل کرنے کے لیے پابندیوں کوترجیحی حل کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ "” ریاستہائے متحدہ امریکہریاستہائے پابندیاںبن گیاہے۔چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگنے 29 تاریخ کو ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ واقعی اس لقب  کا مستحق ہے۔

ہوا چھون اینگ نے امریکی حکومت پر زور دیا کہ وہاندرون اور بیرون ملک صاحب بصیرت  لوگوں کےمشورے کو سنیں ، پابندیوں اور دباؤ کا پرانا طریقہ ترککریں اور تسلط اور غنڈہ گردی میں ملوث ہونا بند کریں۔ دنیا کی ایک بڑی طاقت کے طور پر امریکہ کو حقیقی معنوںمیں عالمی امن ، استحکام اور ترقی کے لیے تعمیری کردارادا کرنا چاہیے۔