Official Web

کاربن پیک اور کاربن نیوٹرل ٹیکنالوجی فورم” کا بیجنگ میں انعقاد

چھبیس تاریخ کو  چون گوان چھون فورم 2021 کے تحت"کاربن پیک اور کاربن نیوٹرل  ٹیکنالوجی  فورمبیجنگ میں منعقدہوا۔ اس فورم میں  توانائی ، صنعت ، ماحول  وغیرہ کے شعبوںکے عالمی شہرت یافتہ ماہرین  شرکت کر رہے ہیں ۔شرکائے اجلاس نے فوسل فیولز کے موثر اور ماحول دوستاستعمال ، نئی توانائی اور توانائی کے ذخیرے ، اور توانائی کی پالیسی سمیت متعلقہ امورپر بات چیت کی اور   تجاویز دیں۔

ایک سال پہلے ، چین نے دنیا کے سامنے سنجیدگی سے اعلان کیا: 2030 تک چین میں  کاربن اخراج کے پیک تک پہنچنے کیکوشش کی جائے گی اور 2060 تک کاربن نیوٹرل کا ہدف حاصل کیا جائےگا۔ یہ فورم "کاربن نیوٹرل ٹیکنیکل انوویشن پاتھ” پر مذکور ہے ، جس کا مقصد چین  کی مستقبل کی معاشی اور سماجی ترقی کی ضروریات پورا کرنا  اور مذکورہ  اہداف کی تکمیل کے تکنیکی راستےکی ترتیب کو واضح کرنا ، تکنیکی رکاوٹوں کو دور کرنا ، کراس  فیلڈزتحقیقات کو فروغ دینا  ، اور کاربن پیک اور کاربن نیوٹرل کے حوالے سے چین کے اہداف کے حصول کے لیے ایک جامعتکنیکی نظام قائم کرنا ہے تاکہ  ماحولیاتی تہذیب اور خوبصورت چینکی تعمیر کو فروغ دیا جا سکے۔