Official Web

عالمی ادارہ صحت کےسربراہ ٹیڈروس ادھانوم کابل پہنچ گئے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کےسربراہ ٹیڈروس ادھانوم کابل پہنچ گئے۔

افغان قائم مقام وزیرصحت کا کہناہے کہ ٹیڈروس افغان حکام سےصحت کےشعبےمیں عالمی بینک کی امداد کی بحالی کےامکانات پر بات چیت کریں گے۔

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ  ٹیڈروس دورہ کابل کے دوران افغان وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور قائم مقام وزیرخارجہ سے بھی ملاقات کریں گے۔

%d bloggers like this: