Official Web

چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہو گئی

چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر نے ستائیس تاریخ کو چین میں انٹرنیٹ کی ترقی کےحوالے سے ایک رپورٹ جاری کی جس کےمطابق جون دو ہزار اکیس تک  چین میںانٹرنیٹ صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوچکی ہے جبکہ انٹرنیٹ  رسائی کی شرح 71.6فیصد تک پہنچ چکی ہے۔یوں دنیا میں سب سےبڑا ڈیجیٹل معاشرہ وجود میں آیا ہے۔
انٹرنیٹ سے وابستہ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میںتیزی لائی گئی ہے،بنیادی خدمات کی مختلف اقسامکو توسیع مل رہی ہے اور خدمات کا معیار بلند ہوتاجا رہا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ دیہات میں بھی انٹرنیٹ کی رسائی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔جون ۲۰۲۱ تک دیہی علاقوں میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد  انتیس کروڑ سے زائد ہو چکی ہےجب کہ دیہی علاقوں میں انٹرنیٹ رسائی کیشرح 59.2فیصد  رہی ہے۔   
اس کے علاوہ آن لائن ڈیلیوری ،آن لائنروزگار،آن لائن طبی خدمات جیسی خدمات کو بھیفروغ ملا ہے۔