Official Web

چین کی افغانستان میں امریکی اقدام پر کڑی تنقید

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے چوبیس تاریخ کو میڈیا بریفنگ میں کہا کہافغانستان کی موجودہ صورتحال واضح طور پر امریکہکے "اصول اور نظامکی عکاسی ہے۔ امریکہکسی بھی خودمختار ملک میں جبراً  فوجی مداخلت کر سکتا ہے ۔ جبکہ  امریکہ اس ملک کے عوام کودرپیش مصائب کے حوالے سے  کوئی بھی  ذمہداری نہیں اٹھائے گا۔  امریکہ جب چاہے کسیملک میں داخل ہو سکتا ہے اور  اپنی مرضی سےواپس جا سکتا ہے۔ امریکہ اس حوالے سے عالمیبرادری یہاں تک کہ اپنے اتحادیوں کی رائے سننے کا بھی روادار نہیں ہے ۔یہ امریکہ کا اصول اورنظام ہے ۔ یعنی وہ کوئی بھی قیمت چکائے بغیر کسی ملک کو بدنام کر سکتا ہے ، دباو  ڈال سکتاہے اور دھمکا  سکتا ہے ۔