Official Web

‎پاکستان میں تعینات آذرباٸیجان کے سفیر جناب علی علیزادہ کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ

آذرباٸیجان کے سفیر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہخیال۔ ترجمان پاک بحریہ

نیول چیف اور معزز مہمان نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی۔ ترجمان پاک بحریہ

معزز مہمان نے امن مشقوں کے انعقاد کے ذریعے دنیا بھر کے ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنے پر پاکستان بالخصوص پاکبحریہ کی تعریف کی۔ ترجمان پاک بحریہ

%d bloggers like this: