Official Web

چین کی جانب سے "ویکسین ڈپلومیسی” کی حوصلہ شکنی

سنگاپور کے جریدے لیان ھے زاؤ باؤ کے مطابق چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے حال ہی میں زور دے کر کہا کہ چین"ویکسین ڈپلومیسیپر عمل پیرا نہیں ہے، بلکہ ایک بڑی طاقت کےطور پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ چین اور آسیان کو ویکسین کیعالمی سطح پر بطور عوامی مصنوعات دستیابی کے نظریے پر عملپیرا ہونا چاہئے ، خطے اور دنیا میں ویکسین کی دستیابی کو بڑھانے کےلئے مل کر کام کرنا چاہئے اور مشترکہ طور پر "ویکسین قوم پرستیکے خلاف مزاحمت اور "مدافعتی خلیجکو ختم کرنے کے لئےجدوجہد کرنی چاہیے۔