Official Web

پی ٹی آئی جمہوریت پسند، پی ڈی ایم نےاخلاقیات کو تباہ کیا ،شبلی فراز

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے خلاف اعلان جہاد کر دیا ہے ،یقین دلاتا ہوں مہنگائی سے چھٹکارا دلائیں گے ،عمران خان نے ہمیشہ اخلاقیات پر مبنی سیاست کی ہی،ایوان نے پہلے سے زیادہ وزیرا عظم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ،لانگ مارچ میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی جائے گی ،پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،الیکشن کمیشن سمیت تمام اداروں کے آزادانہ کام پر یقین رکھتے ہیں ،ملک میں قانون اور آئین کی حکمرانی چاہتے ہیں ،پی ڈی ایم کے ساتھ وہ قوتیں ہیں جنہوں نے اخلاقیات کو تباہ کیا،پی ڈی ایم نے ہمیشہ سیاست میں رشوت اور پیسے کا استعمال کیا اور پیسے کے زور پر سیاست میں آنے والوں نے ملک کو تباہ کر دیا – ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ،سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ اخلاقیات پر مبنی سیاست کی ہی،عددی اعتبار سے ایوان نے پہلے سے بھی زیادہ وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا ہی،دھونس اور دھاندلی کی سیاست کرنیوالوں کے نظریے کو شکست دینگی،پیسے کے زور پر سیاست میں آنیوالوں کے باعث ملک معاشی طور پر مفلوج ہوا،پیسے کے زور پر آنیوالے کبھی عوامی مفادات کا تحفظ نہیں کرتی،تحریک انصاف سینیٹ میں بڑی پارٹی بن کر ابھری ہی،اخلاقیات کی سیاست سے وزیراعظم کی توقیر اور احترام میں اضافہ ہوا ہی،نظریاتی سیاست کے باعث چاروں صوبوں میں تحریک انصاف کی نمائندگی ہی،کیا ووٹ کو ضائع کرنے کی ترغیب جمہوریت کا فروغ ہی،ملک کو دیوالیہ کرنیوالوں کا پیچھا کریں گی،وزیراعظم عمران خان نے سیاست میں شفافیت کیلئے عملی اقدامات کیی،وزیراعظم عمران خان کا اعتماد کا ووٹ تازہ ہوا کا جھونکا ہی،معاشی بہتری کا فائدہ غریب عوام کو پہنچائیں گی،عوام کو مہنگائی کے چنگل سے آزا د کرائیں گی،غریبوں کو صحت کیساتھ ساتھ چھت بھی فراہم کریں گی،پی ڈی ایم کمزور اخلاقی بنیادوں پر کھڑی ہی،عوام نے پی ڈی ایم کے نظریے کو شکست دی ہی،وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کے خلاف جہاد کا اعلان کر دیا ہی،پاکستان کی بہتری کا فیصلہ کن دور شروع ہو چکا ہی،پی ڈی ایم جو کوئی جانتا تھا نہ مانتا تھا ، انہوں نے پچاسی کے غیر جماعتی انتخابات سے سیاست شروع کی ،باطل قوتیں پہلے اخلاقیات کو تباہ کرتی ہیں ہیں جیسے پی ڈی ایم ہی،انکی حکومتوں میں صرف معاشی طور پر ہی نہیں اخلاقی اور سماجی طور پر بھی تباہ ہوا ،پی ڈی ایم نے پارلیمنٹ کو استعمال کیا یہی وجہ کہ ہمیشہ غریب آدمی مشکلات کاٹتا رہا ، انہوں نے چاہے روٹی کپڑا اور مکان ہویا نواز شریف انہوں نے اپنے مفادات کی سیاست کی ،یورپ اور بیرون ممالک جائیدادیں اس کا ثبوت ہے کہ سیاست برائے کاروبار ہی،میرے والد کا شعر ہے ’’کتنی جانکاہ ہے ضمیر کی موت ‘‘پیپلز پارٹی جو چاروں صوبوں کی زنجیر کیوں ایک صوبہ تک محدود ہوگئی ہ