Official Web

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے سالانہ اجلاس کا افتتاح

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویںقومی کمیٹی کا سالانہ اجلاس چار مارچ کو بیجنگ میں شروعہوا۔شی جن پھنگ سمیت چینی کمیونسٹ پارٹی اور قومیرہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی۔
 عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومیکمیٹی کے چیرمین وانگ یانگ نے ورک رپورٹ پیشکی۔موجودہ اجلاس سات روز تک جاری رہے گا۔عوامیسیاسی مشاورتی کانفرنس کے  اکیس سو سے زائد ارکاناجلاس میں شرکت کر رہے ہیں جن کا تعلق  چین کیمختلف سیاسی جماعتوں ، قومیتوں اور حلقوں  سے ہے۔
وانگ یانگ نے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران عوامیسیاسی مشاورتی کانفرنس نے چودہویں پانچ سالہ منصوبہبندی کی تشکیل،انسداد غربت ،کاروباری ماحول کیبہتری،مالیاتی خطرات کے سد باب،دیہی ترقی سمیتاہم مسائل پر مشاورت و تجاویز پیش کیں۔نئے سال میں بھی سیاسی مشاورتی کانفرنس اپنی  صلاحیتوں کوبروئے کار لاتے ہوئے ملک میں پالیسی سازی کے لیےمزید موثر تجاویز پیش کرے گی۔
ایجنڈے کے مطابق اجلاس کے دوران اکیس سواراکین سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی ورکرپورٹ کا جائزہ لیں گے اور قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریںگے۔