Official Web

حکومت کی توجہ مسائل کی طرف کم اپوزیشن پر زیادہ ہی،خورشید شاہ

اسلام آ باد (آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خور شید شاہ نے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں پارلیمنٹ میں عوامی مسائل پر بات نہیں ہوئی، پارلیمنٹ قانون کی ترجمانی کا ادارہ ہی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پی ٹی آئی کے ڈھائی سالہ دور حکومت میں نیب کا کردار سب سے اہم رہا، نیب زدہ ہوں تو اس حال میں پارلیمنٹ پہنچا ہوں ، حکومت کی توجہ مسائل کی طرف کم اور اپوزیشن کی طرف زیادہ ہے