Official Web

چین کی تیار کردہ کووڈ-۱۹ ویکسین کی پہلی کھیپ میکسیکو پہنچ گئی

چین کی تیار کردہ کووڈ۱۹ ویکسین کی پہلی کھیپ بیس تاریخ کی صبحمیکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی پہنچ گئی۔ میکسیکو کے وزیرخارجہ مارسیلو ایبرارڈ کی خصوصی نمائندہ اور نائب وزیر خارجہ مارتھاڈیلگادو اور میکسیکو میں چینی سفیر زو چھینگ چھاؤ نے ہوائی اڈےپر ویکسین وصول کی۔

مارتھا ڈیلگادو نے میکسیکو کی حکومت کی جانب سے ویکسین کیفراہمی پر چین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ میکسیکو  اور چینکے مابین گزشتہ برس سے جاری انسداد وبا تعاون کے تحتنمایاں ثمرات حاصل ہوئے ہیں۔چین نے فضائی ذرائع سےمیکسیکو کو انسداد وبا میں نمایاں امداد فراہم کی ہے۔ میکسیکو اورچین کے مابین ویکسین تعاون میں نئی پیشرفت اسی سلسلے کی کڑیہے۔ میکسیکو لاطینی امریکہ میں وہ واحد ملک ہے جس نے دو چینیویکسینز کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی ہے۔ میکسیکوچینویکسین تعاون بین الاقوامی انسداد وبا  تعاون کی مثال بن چکاہے۔ میکسیکو چین کے ساتھ باہمی تعلقات کو ایک نئی سطح تکپہنچانے کا خواہاں ہے۔

چینی سفیر زو چھینگ چھاؤ نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ چینیویکسین میکسیکو کے قومی ویکسی نیشن پلان کو فروغ دینے اور وبا کوشکست دینے میں مثبت کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہچین میکسیکو کے ساتھ ویکسین تعاون کے موقع کا استعمال کرتےہوئے صحت عامہ کے حوالے سے انسانیت کے ہم نصیبمعاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔