Official Web

ذاتی طور پر میں چین کی ویکسین کوزیادہ پسند کرتا ہوں : فرانسیسی ماہر

فرانس ایکس  –مارسیلی یونیورسٹی کے طبی  پروفیسر ،  متعدیامراض کے ماہر اور مائیکرو بائیوولوجسٹ  ڈیڈیئر راؤل نے پندرہتاریخ کو فرانسیسی نیوز چینل CNWS کے پروگرام میں ایک سوالکا جواب دیتے ہوئے  کہا کہ وہ ذاتی طور پر  چین کی غیر فعالویکسین کو زیادہ معقول سمجھتے ہیں ، کیونکہ غیر فعال ویکسین متغیر کورونا وائرس  سے  بہتر انداز میں نمٹ سکتی ہیں۔  راؤل نےکہا کہ اگر ان کے پاس ویکسین کے انتخاب کا اختیار ہوتا تو  وہچین کی ویکسین کا انتخاب کرتا ۔