Official Web

انسداد بدعنوانی اور پاکیزہ سیاست __شی جن پھنگ کے اقوال

" اختیار    کو نظام کےکٹہرے میں لایا جائے

اختیار    کو نظام کےکٹہرے  میں لایا جائے  "۔بائیس جنوری  دو ہزار تیرہ کو منعقدہ چینی کمیونسٹ پارٹیکے اٹھارہویں مرکزی انضباطی و معائنہ کمیشن کے  دوسرے کل رکنی اجلاس  سے اپنے خطاب میں یہ ہدایتجاری کی ۔ صدر صاحب نے تشبیہ دیتے ہوئے سائنسیاور موثر پاور آپریٹنگ سسٹم کی تشکیل اور انسداد  بدعنوانی کی سمت کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ اختیار    کونظام کےکٹہرے  میں لایا جائے ۔اس کے معنی یہ ہیں کہ اختیار کی پابندی اور نگرانی کو مضبوط بنایا جائے تاکہ  اختیار کو درست مدار پر چلایا جائے اور اس کے درست استعمال کو یقینی بنایا جائے ۔

فرانسیسی عظیم مفکر اور قانون داں  مانسٹجیو نےاپنی کتاب "دی اسپریٹ آف لاءمیں لکھا ہے کہ "با اختیار ہر شخص کے لیے اپنا اختیار کا غلط استعمال کرناآسان ہے واقعی  اختیار  پر کوئی پابندی نہ لگایا جائے تو یہ  ناگزیر طور پر بدعنوانی کا باعث بنے گا۔صرفنظام کی نگرانی ، ضوابط اور پابندی سے ہی اختیار  کے جائز  استعمال کو یقینی بنایا جاسکتا ہے اور با اختیار عہدے دار اختیار کے منصفانہ اور انصاف کا تحفظ کر سکتے ہیں ۔

قانون کے تحت اختیار کے فعال اور درست استعمال سے لوگوں کو فائدہ ہوسکتا ہے ، اس کے برعکس ملک اور عوام کو نقصان   پہنچے گا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے با اختیار  رہنماوں کو عوام کیطرف سے اختیار  دی جاتی ہے ، اس لیے انہیں لوگوںکی خدمت کرنا ، عوام کے لئے ذمہ دار ہونا  اور شعوریطور پر عوام کی نگرانی کو قبول کرنا چاہئے۔ کسی کو بھیقانون سے بالاتر مطلق طاقت حاصل نہیں ہے ۔ ایکصاف ستھری حکومت عوام کا اعتماد  حاصل کر سکتی ہیں اور اختار کا منصفانہ استعمال لوگوں کے دل جیتسکتا ہے۔