Official Web

جشن بہار ایوننگ گالا ۲۰۲۱ جدید ترین ٹیکنالوجیز سے مزین ہوگا

چائنا میڈیا گروپ نےسات فروری کو جشن بہارایونینگ گالا ۲۰۲۱کے حوالےسے  بیجنگ میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ تفصیلاتکے مطابق  جشنِ بہار ایونینگ گالا ۲۰۲۱میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا اورچائنا میڈیا گروپکے   5G+4K/8K+AI     تکنیک کی برقرفتار ترقی کے نتائج کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ رواںسال جشن بہار ایونینگ گالا کے پروگرام پہلیمرتبہ  K 8 سمیت جدید ٹیکنالوجیز سے براہراست نشر کیے جائیں گے۔ امریکہ،فرانس،روس،جاپان سمیت ایک سو ستر سے زائد ممالک یا علاقوں کے چھ سو سے زائد  نشریاتی ادارےبھیایونینگ گالا کی کووریج  کریں گے۔