Official Web

جرمنی اور فرانس کے رہنما ، متعدد شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے پر متفق

پانچ فروری  کو جرمن چانسلر انجیلا مرکل اورفرانسیسی صدر ایمینوئیل میکرون نے آن لائندفاعی اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کاانعقاد کیا۔  ٹرانزٹلانٹک تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے جرمن چانسلر  نے کہا کہاگرچہ یورپ اور امریکہ کے درمیان بے حد اتفاقرائے موجود ہے ، لیکن یورپ کو  چین سےمتعلق ایک آزاد پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے۔موسمی تبدیلیوں سے نمٹنے، اور کثیرالجہتی کے دفاعسمیت دیگر شعبوں میں یورپ کو چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے۔
انجیلا مرکل کا کہناتھا کہ ڈیجیٹل عہد میں  وہ "مکملڈیکوپلنگ کی بھرپور  مخالفت کرتیہیں۔" فرانسیسی صدر  میکرون بھی یکساںخیالات رکھتے ہیں اور ان کا بھی یہی ماننا ہے کہیورپ کے لیے بےحد ضروری ہے کہ وہآزادانہ فیصلے کرنے کے قابل ہو۔ ان کا کہناتھا کہ وہ آب و ہوا کی تبدیلی  کےمیدان  میںقابل اعتماد ساتھی  چین کے ساتھ مل کر کامجاری رکھنے کی حمایت کرتے ہیں۔