Official Web

وو ہان کا دورہ کرنے والے ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کے بیانات سے چین مخالف لوگوں کی مایوسی میں اضافہ

ڈبلیو ایچ او کی ماہر ٹیم تین تاریخ  کو چار گھنٹے ووہان وائرس ریسرچانسٹی ٹیوٹ میں رہی اور "ووہان وائرس لیبارٹریکا دورہ کیا۔ اس دورے کے بعد ، ڈبلیو ایچ او کے ماہر گروپ کے رکن،روسی طبی ماہر  ڈیوڈکوف نے  اس لیبارٹری سے  نوول کوروناوائرس کے "لیکہونے کے سوال پر کہا  کہ ووہان لیبارٹریاچھی طرح سے لیس ہے اور "میں یہاں سے کسی وائرس کے باہرنکلنے کا تصور نہیں کرسکتاماہر گروپ کے ایک اور ممبر ، پیٹرڈاسک نے  کہا ، "میں اس لیبارٹری کے بارے میں اچھی طرحجانتاہوں ، اور اس میں ہونے والے سائنسی تحقیق کے بہتسارے بہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔” انہوں نے یہ بھی کہا کہاس لیبارٹری کی تحقیق وائرس کی حقیقت  کو جاننے کے بہتقریب ہے ،شاید اسی لیے  کچھ لوگ اس کو بدنام کرنا چاہتے ہیں، یہ  "بہت ستم ظریفیکی بات ہے۔

عالمی ادارہ صحت نےحال ہی میں نوول کورونا وائرس کے ماخذ کاسراغ لگانے  کے لئے ،   چین کے شہر ووہان میں تحقیقات کےلئے ایک ماہر ٹیم بھیجی ہے۔ماہرین کی ٹیم نے ووہان وائرسلیبارٹری  کے بارے  میں مثبت خیالات کا اظہار کیا ہے ۔یادرہے کہ اس لیبارٹری کو  بعض لوگوں نے اپنے تعصب کی بنیاد پربارہا تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ ماہرین کی ٹیم نے "لیبارٹری کے محفوظہونے پر اپنے اعتماد  کا اظہار کیا ہے۔