Official Web

تعلیمی و تربیتی مرکز نے مجھے بچا لیا ہے، تربیتی مرکز کا طالب علم

محمد ملاروزی چین کے سنکیانگ کے شہر اکسو میں قائم اکسو تعلیمیوتربیتی مرکز سے فارغ التحصیل  طالب علم ہیں۔ ستائیس تاریخ کو، انہوں نے چین کی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی  حکومتکے پریس آفس کے زیر اہتمام ایک خصوصی پریس کانفرنس میںکہا کہ تعلیمی وتربیتی مرکز  نے مجھے بچایا  ہے۔

دو ہزار پندرہ میں ، محمد ملاروزی نے ایک چھوٹا سا ریستوراں کھولا۔اس  دوران کچھ مذہبی انتہا پسندوں سے ان کی ملاقات ہوئیجنہوں نے انہیں بتایا کہ ہان قومیت کے چینی لوگ سب "کافرہیں۔ مذہبی انتہا پسندانہ خیالات سے متاثر ہوکر ، محمد ملاروزی کامزاج مکمل طور پر تبدیل ہوگیا  اور اس کا طرز عمل انتہا پسند ہوگیا، جس کے نتیجےمیں  ، رشتے دار اور دوست خوفزدہ ہو کر  ان سےملاقات سے  گریز کرنے لگے۔

محمد ملاروزی نے کہا: "ستمبر 2017 میں ،گھر والوں نے مجھے تعلیمیو تربیتی  مرکز میں پڑھنے کیلئے آمادہ کیا ۔تعلیم و تربیت کے مرکز میںپڑھائی اور تربیت کے دوران  مجھے اپنی غلطیوں کا احساس ہوااور صحیح اور غلط کی سمجھ آگئی اور  قانونی اور غیر قانونی کاروائیوں کے درمیان فرق کی بھی پہچان ہوگئی ۔تعلیمی و تربیتی مرکز میں ،میں نے اپنی دلچسپی کے  تربیتی کورس میں بھی داخلہ لیا۔چونکہ مجھےایک ریستوراں چلانے کا  تجربہ تھا ، اس لئے میں نے باورچیکورس کا انتخاب کیا۔

دسمبر ، 2019 میں محمد ملاروزی نے باضابطہ طور پر  اپنا ریسٹورنٹکھولا ۔ان کے ریستوران میں  روزانہ   کافی صارفین کھانا کھانےآتے ہیں۔ بہت سارے صارفین کا کہنا ہے کہ ان کا کھانا پہلےسے بہتر ہوگیا  ہے۔ اس وقت  محمد ملاروزی  کے ریستوراں میں55 ملازمین ہیں ، اور  ریستوراں کا ماہانہ کاروباری حجم  تقریبا500000 یوآن ہے اور سالانہ خالص آمدنی 450000 یوآن ہے۔محمد مروزی نے کہا کہ وہ ماضی میں اس کا تصور بھی نہیں کر سکتےتھے۔