Official Web

دو ہزار اکیس میں چین کی جی ڈی پی میں شرح اضافہ 8.1فیصد رہے گی، عالمی مالیاتی فنڈ

چھبیس جنوری کو عالمی مالیاتی فنڈ نے تازہ ترین ورلڈ اکنامک آؤٹلک جاری کرتے ہوئے تخمینہ لگایا ہے کہ دو ہزار اکیس میں چینکی جی ڈی پی میں شرح اضافہ 8.1  فیصد تک جا پہنچے گی۔

عالمی مالیاتی فنڈ کے تخمینوں کے مطابق دو ہزار اکیس میں عالمیمعیشت کی شرح نمو  5.5  فیصد جب کہ دو ہزار بائیس میں 4.2 فیصدرہے گی۔