Official Web

اپوزیشن کامقصدہر پلیٹ فارم کاغلط استعمال کرنا ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے براڈشیٹ معاملے میں اطلاعات کمیٹی میں چیئرمین نیب کو بلانے کی بات مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا اپوزیشن نیب کو دبا¶میں لانا چاہتی ہے – تفصیلات کیمطابق جاوید لطیف کی زیرصدارت اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا،اجلاس میں جاوید لطیف نے کہا کہ براڈ شیٹ کے حوالے سے پاکستان کی بہت بدنامی ہوئی، نیب چیئرمین کو کمیٹی میں آکر بتانا پڑے گا، نیب کی غلطیوں کی وجہ سے براڈ شیٹ ٹیکس پیئرز کا پیسہ لے گئی، کس کی غلطی سے اربوں روپے گئے جواب دہ ہونا چاہیے – وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ براڈشیٹ معاملیمیں کمیٹی بلانے کی مجاز ہی، جسے چاہے بلالی، قوم کو پتہ چلنا چاہییکس کی غلطی کی وجہ سییہ سب ہوا، وزیراعظم نیبراڈشیٹ پرکمیٹی بنائی جو 45روزمیں کام مکمل کرے گی – شبلی فراز نے کہا کہ براڈ شیٹ معاملے میں ذمہ داری کا تعین ہونا چاہیی،