Official Web

حکومت کی درخواست جھوٹی ایف آئی آر ہی،احسن اقبال

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست ایک جھوٹی ایف آئی آر سے زیادہ نہیں ، تحریک انصاف نے بیرون ملک کمپنیاں بنائی اور پاکستان دشمن لابیز بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ حاصل کی،پاکستان کی تاریخ کا فارن فنڈنگ کیس کا فراڈ سامنے آچکا ہی،الیکشن کمیشن کو 2018کے انتخابات کو کالعدم قرار دینا چاہئی،فارن فنڈنگ کیس کے پیسے سے تحریک انصاف نے ملک میں عدم استحکام پیدا کیا،امید کرتا ہوں الیکشن کمیشن عمران خان کو نااہل قرار دے گا،عمران خان خودہنڈی کے ذریعے فالودے والوں کے نام پیسے منگواتے رہی،عمران خان کو جو این آر او ملا ہوا ہے وہ ختم ہونا چاہیے – پیر