Official Web

راولپنڈی میں زمینی تنازعے نے 4 افراد کی زندگیوں کا چراغ گل کردیا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی: صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں زمینی تنازعے نے چار افراد کی زندگیوں کا چراغ گل کردیا ہے – پولیس ذرائع کے مطابق کلر سیداں کے علاقے سموٹ میں زمین کے تنازعے پر چچا اور بھتیجوں کے درمیان جھگڑا ہوا، اسی دوران دونوں گروہوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد قتل جبکہ چھ زخمی ہوگئی، فوری طور پر جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہی، لاشوں کو ضابطے کی کارورائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے – آئی جی پنجاب نے کلر سیداں راولپنڈی میں چار افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہی، اپنے بیان میں آئی جی پنجاب نے ملزمان کو جلد ازجلدگرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کاحکم د