Official Web

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ، عوام پر قیامت ڈھائی جارہی ہی،مریم نواز

لاہور (آن لائن )مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ رواں ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے – سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہیî اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں – کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں î بالکل نہیں