Official Web

ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر احمد ہاشمی کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر مختلف بی آر ٹی سٹیشنوں اور ٹرانسپورٹ اڈوں کا معائنہ۔

ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر احمد ہاشمی کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر مختلف بی آر ٹی سٹیشنوں اور ٹرانسپورٹ اڈوں کا معائنہ۔

بار بار نوٹس کے باوجود سیفٹی ماسک استعمال نہ کرنے پر بی آر ٹی سٹیشنوں، بسوں اور جی ٹی روڈ پر مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں سے بیشتر افراد گرفتار۔

واضح رہے کہ بی آر ٹی سٹیشنوں میں سیفٹی ماسک کے بغیر داخلہ منع ہے۔لیکن کچھ افراد انٹری کے وقت ماسک پہنے ہوتے ہیں لیکن بسوں میں دوبارہ اتار دیتے ہیں۔ جس پر کاروائی کرتے ہوئے ایسے افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

عوام بی آر ٹی سٹیشنوں اور بسوں میں سیفٹی ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔ڈپٹی کمشنر پشاور

عوام گھروں سے نکلتے وقت سیفٹی ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔ڈپٹی کمشنر پشاور

خلاف ورزی پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر