Official Web

چینی صدر شی جن پھنگ تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو خطاب کریں گے

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو یعنی ہونگ چھیاؤ بین الاقوامی اکنامک فورم کی افتتاحیتقریب چار نومبر کو چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہوگی۔چینی صدر شی جن پھنگ ویڈیو لنک کےذریعے مرکزی خطاب کریں گے۔