Official Web

موٹروے زیادتی کیس، ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش، صحت جرم سے انکار

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کا ملزم وقار الحسن سی آئی اے ماڈل ٹاؤن تھانے پیش ہو گیا، ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کیس میں نیا موڑ، ملزم خود تھانے پیش ہو گیا۔