Official Web

عارف لوہار کا سال 2020 کو ثقافت سے منسوب کرنے کا مطالبہ

اہور:  نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ حکومت سال 2020 کو پاکستان کی ثقافت سے منسوب کرے اور مختلف شہروں میں ثقافتی تقریبات کا انعقاد کرنے کیساتھ ثقافتی طائفوں کو بیرون ممالک روانہ کیا جائے۔

روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے کہا کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہو گئی ہے اور اب ہمیں دنیا کو اس سے آگاہ کرنا چاہئے۔