Official Web

وزیرخارجہ 2 روزہ دورے پرملائیشیا پہنچ گئے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پرملائیشیا پہنچ گئے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پرملائیشیا پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ وزیراعظم مہاتیر اورملائیشیا کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

دورے کے دوران وزیرخارجہ ملائیشیا میں بزنس کمیونٹی سے بھی ملاقات کرینگے جب کہ وہ ملائیشیا میں منعقدہ ’’کوالالمپورسمٹ‘‘ میں شرکت کریں گے۔