Official Web

آرمی چیف کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر منتظمین اور سیکیورٹی اداروں کو مبارکباد

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر تمام اداروں اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر آرمی چیف نے پی سی بی، ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں، عوام، انتظامیہ، سندھ رینجرز اور پولیس کو مبارکباد دی ہے۔

Maj Gen Asif Ghafoor

@OfficialDGISPR

COAS congrats all on successful organisation of PSL especially PCB, all teams, organisers, administration, Pak Rangers Sindh, Sindh Police, LEAs & people of Karachi.
“All praises to Almighty Allah. May Allah continues His blessings upon Pakistan. Amen.”, COAS.

11.7K people are talking about this

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ پاک پاکستان پر اپنی رحمتوں کا سلسلہ جاری رکھے، آمین۔