Official Web

سینیٹر سلیم مانڈوی والا ،شہادت اعوان اورسابق سینیٹر ولید اقبال کی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ سے ان کے دفتر وزارت بحری امور اسلام آباد میں ملاقات

سینیٹر سلیم مانڈوی والا (پی پی پی)، سینیٹر شہادت اعوان (پی پی پی)، سابق سینیٹر ولید اقبال (پی ٹی آئی) نے وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ سے ان کے دفتر وزارت بحری امور اسلام آباد میں ملاقات کی ۔جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا