Official Web

امریکہ کا ایک مرتبہ پھر تحفظ پسندی کا مظاہرہ ،چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کا اعلان

14مئی کو امریکی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ چین کی الیکٹرک گاڑیوں اور دیگر مصنوعات پر محصولات عائد کرے گی۔ امریکہ کی جانب سے تجارتی  تحفظ پسند پر مبنی اقدامات کا یہ استعمال  امریکی آٹو انڈسٹری کی تبدیلی اور اپ گریڈیشن کو شدید متاثر کرے گا، صارفین پر منفی اثرات مرتب کرے گااور عالمی معیشت کی سبز تبدیلی  اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی عالمی کوششوں کو نقصان پہنچائے گا۔