حال ہی میں ، چائنا کوسٹ گارڈ نے جزیرہ ہوانگ یان کے پانیوں میں سمندر میں زندگی بچانے کی تربیت کامیابی کے ساتھ سر انجام دی۔
جزیرا ہوانگ یان کے پانیوں میں چینی ماہی گیروں کی متعدد کشتیاں ہوتی ہیں اور چینی کوسٹ گارڈ باقاعدگی سے سمندر میں زندگی بچانے کی تربیت دیتے ہیں تاکہ کشتیوں اور جہازوں پر سوار افراد کی زندگیوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔