Official Web

آج چیف ایگزیکٹو آفیسر ایڈوانس پورٹس اینڈ کنٹینر مولرمائرک (اے پی ایم ) ٹرمینلز مسٹر کیتھ سوینڈسن کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے منسٹری آف میری ٹائم افئیرز میں ملاقات

ڈينش وفد سے پاکستان میں مائرک اور اے پی این ٹرمنلز کی پاکستان کے بحری سیکٹر میں آپریشن کو وسعت دینے اور سرمایہ کاری کے معاہدے سے متعلق ارادے کو سراہا گیا
انہوں نے پاکستان کے سی پورٹ کی صلاحیت اورچین ۔ سینٹرل ایشیا اور افغانستان کے مابین ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالے سے ٹرانزٹ کارگو /کنٹینر کی کارگو ہنڈلنگ پر روشنی ڈالی