Official Web

شی جن پھنگ کا چھونگ چھینگ کا دورہ

22 سے 23 اپریل تک  چین کے صدر شی جن پھنگ  چین کے جنوبی شہر   چھونگ چھینگ  میں   چھونگ چھینگ انٹرنیشنل لاجسٹکس ہب پارک، جیولونگ پو  رہائشی علاقے ، شہر کے  ڈیجیٹل سٹی آپریشن اینڈ گورننس سینٹر کا دورہ کیا  تاکہ نئی مغربی زمینی سمندری راہداری کی تعمیر میں پیش رفت ، شہری تجدید کے نفاذ اور لوگوں کے ذریعہ معاش میں بہتری اور شہری حکمرانی کی جدید کاری کی سطح میں بہتری کے بارے میں  معلومات حاصل  ہو سکے ۔