Official Web

چین کا ایران اسرائیل تنازعہ کے متعلقہ فریقوں پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور

15 تاریخ کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران کے اسرائیل کے خلاف  جوابی حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا  کہ چین متعلقہ فریقین پر زور دیتا ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور کشیدگی میں مزید اضافے سے بچنے کے لیے تحمل کا مظاہرہ کریں۔